تراہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مقام جہاں تین راستے ملتے ہوں، تین سڑکوں کے ملنے کی جگہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ مقام جہاں تین راستے ملتے ہوں، تین سڑکوں کے ملنے کی جگہ۔ place where three roads meet