تربد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دوا کے طور پر استعمال ہونے والی ایک جڑ جو دست آور بھی اور مسکن بھی ہے، پنسوت، لاطینی Convulvulus Turpethum and Ipomoea

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دوا کے طور پر استعمال ہونے والی ایک جڑ جو دست آور بھی اور مسکن بھی ہے، پنسوت، لاطینی Convulvulus Turpethum and Ipomoea