تربوزی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (رنگ اور شکل وغیرہ میں) تربوز یا اس کے اندرونی گودے کی طرف منسوب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (رنگ اور شکل وغیرہ میں) تربوز یا اس کے اندرونی گودے کی طرف منسوب۔