تربھنگی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تر بھنگا، ترچھا، جھکا ہوا، تین جگہ سے ٹیڑھا، کھڑے رہنے کا ایک انداز جس میں کمر گردن اور ٹانگوں میں کچھ خم رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تر بھنگا، ترچھا، جھکا ہوا، تین جگہ سے ٹیڑھا، کھڑے رہنے کا ایک انداز جس میں کمر گردن اور ٹانگوں میں کچھ خم رہتا ہے۔