تربیتی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - تربیت کا، تربیت سے متعلق۔ "اس نے فوجی افسروں کے تربیتی نصاب کے علاوہ جنرل سٹاف کا اعلٰی نصاب بھی پورا کر لیا۔" ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٧٩:٣ )
اشتقاق
ربت تَرْبِیَّت تَرْبِیَّتی
مثالیں

اصل لفظ: ربت