تربیعیہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - تربیع سے منسوب (سائنس) وہ قرس جسے دفاسڑ اٹوس نے دائرے کو مربع کرنے میں استعمال کیا۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - تربیع سے منسوب (سائنس) وہ قرس جسے دفاسڑ اٹوس نے دائرے کو مربع کرنے میں استعمال کیا۔