ترتریا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چرب زبان، جلد جلد باتیں کرنے اور فر فر بولنے والا، باتونی؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیرمعمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - چرب زبان، جلد جلد باتیں کرنے اور فر فر بولنے والا، باتونی؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیرمعمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے۔ ترتریا پن (سنسکرت)