ترتیل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حروف کی زبر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی کا عمل۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - حروف کی زبر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی کا عمل۔ قرأت (عربی) reading or reciting (esp. the Quran) in a leisurely and distinct manner