ترجع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پھر جانا، آپس میں رجوع کرنا، منقلب ہونا، ستاروں کا مغرب سے مشرق کی طرف لوٹنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - پھر جانا، آپس میں رجوع کرنا، منقلب ہونا، ستاروں کا مغرب سے مشرق کی طرف لوٹنا۔