ترجیح
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت۔ "سب پر انہوں نے مجھ کو ترجیح دی ہے۔" ( ١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، رسول عربیۖ، ٨٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت۔ "سب پر انہوں نے مجھ کو ترجیح دی ہے۔" ( ١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام)، رسول عربیۖ، ٨٧ )
اصل لفظ: رجح
جنس: مؤنث