تردی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گرنا، اوپر سے گر کر مر جانا۔ "تردی یعنی اوپر سے گر کر مر جائے . کی صفت . پرند میں متحقق ہی نہیں ہو سکتی۔" ( ١٨٩٨ء، سرسید، مکتوبات، ١٨١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے ١٨٩٨ء میں "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گرنا، اوپر سے گر کر مر جانا۔ "تردی یعنی اوپر سے گر کر مر جائے . کی صفت . پرند میں متحقق ہی نہیں ہو سکتی۔" ( ١٨٩٨ء، سرسید، مکتوبات، ١٨١ )
اصل لفظ: ردد
جنس: مؤنث