ترشول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) دیوتا کے نام پر چھوڑے ہوئے سانڈ یا بجا پر سہ شاخہ داغ کا نشان جو شو دیویا کی نشانی سمجھی جاتی ہے اور انہی کے نام پر بیل یا بجارکو آزاد چھوڑا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہندو) دیوتا کے نام پر چھوڑے ہوئے سانڈ یا بجا پر سہ شاخہ داغ کا نشان جو شو دیویا کی نشانی سمجھی جاتی ہے اور انہی کے نام پر بیل یا بجارکو آزاد چھوڑا جاتا ہے۔ a trident a three-pointed pike or spear (especially the weapon of Siva)