ترشگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ترشہ ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹائی، تیزابیت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ترشہ ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹائی، تیزابیت۔