ترغٹکا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آسانی سے نگلا جانے والا، (مجازاً) ہر قسم کی مٹھائی جو بغیر چبائے حلق سے با آسانی اتر جاتی ہو، ایسی چیز جو آسانی سے کھائی جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آسانی سے نگلا جانے والا، (مجازاً) ہر قسم کی مٹھائی جو بغیر چبائے حلق سے با آسانی اتر جاتی ہو، ایسی چیز جو آسانی سے کھائی جائے۔