ترغیب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - رغبت دلانا، شوق دلانا۔ "آپ تمام صحابہ کو صدقہ و خیرات کی ترغیب دیتے۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٠:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "شمشیر خانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رغبت دلانا، شوق دلانا۔ "آپ تمام صحابہ کو صدقہ و خیرات کی ترغیب دیتے۔" ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٠:٢ )
اصل لفظ: رغب
جنس: مؤنث