ترفیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دامن کھینچنا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛ (عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکہ متفاعلاتن ہو جائے، یہ متفاعلن کے سات زحافات میں سے ایک زحاف ہے۔ "ترفیل والا رکن مرفل بتشد ید فا ہے۔"      ( ١٨٧١ء، قواعد العروض، ٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧١ء میں "قواعد العروض" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دامن کھینچنا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛ (عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکہ متفاعلاتن ہو جائے، یہ متفاعلن کے سات زحافات میں سے ایک زحاف ہے۔ "ترفیل والا رکن مرفل بتشد ید فا ہے۔"      ( ١٨٧١ء، قواعد العروض، ٤٨ )

اصل لفظ: رفل
جنس: مؤنث