ترقع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حصول فائدہ۔ "رشک و مسابقت ترقع و حریت اور عدم قناعت کے جذبات جو لوازم تمدن ہیں رضا و تسلیم کے دشمن ہیں۔"      ( ١٩١٩ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٤٤:٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "تاریخ اخلاق یورپ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حصول فائدہ۔ "رشک و مسابقت ترقع و حریت اور عدم قناعت کے جذبات جو لوازم تمدن ہیں رضا و تسلیم کے دشمن ہیں۔"      ( ١٩١٩ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٤٤:٢ )

اصل لفظ: رقع
جنس: مذکر