ترم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نفیری کی قسم کا بغیر سروں کا باجا جو فوج میں کسی اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، بگل، ترئی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نفیری کی قسم کا بغیر سروں کا باجا جو فوج میں کسی اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، بگل، ترئی۔ ترم کی سلامی