ترمتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ترمتی جس کا یہ نر ہے یہ کچھ کام نہیں دیتا چنڈول تک نہیں مار سکتا۔ ترمتا ریگا