ترمرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پودا جو عموماً ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے اور مغربی ہندوستان میں جو یا چنے کے ساتھ بویا جاتا ہے اس کے بیجوں سے تیل نکلتا ہے جو عام طور پر جلانے کے کام آتا ہے۔ تیرا، تیورا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پودا جو عموماً ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے اور مغربی ہندوستان میں جو یا چنے کے ساتھ بویا جاتا ہے اس کے بیجوں سے تیل نکلتا ہے جو عام طور پر جلانے کے کام آتا ہے۔ تیرا، تیورا۔