ترمرانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - پانی پر تیرتے ہو* تیل یا چکنائی کی طرح چمکنا، پانی پر چکنائی کی طرح تیرنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - پانی پر تیرتے ہو* تیل یا چکنائی کی طرح چمکنا، پانی پر چکنائی کی طرح تیرنا۔