ترمس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باقلاے مصری باقلا جیسے تخم ہوتے ہیں جو محلل اورام اور قاتل کرم ہوتے ہیں۔ ثقیل اور دیر ہضم ہوتے ہیں اس کے پھول نہایت خوبصورت ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باقلاے مصری باقلا جیسے تخم ہوتے ہیں جو محلل اورام اور قاتل کرم ہوتے ہیں۔ ثقیل اور دیر ہضم ہوتے ہیں اس کے پھول نہایت خوبصورت ہوتے ہیں۔