ترملین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یوروں ایلومینیم سلیکٹ دھات جو مختلف رنگوں کی ہوتی ہے اور غیر معمولی برقی صلاحیتیں رکھتی ہے بطور نقلی جواہر بھی مستعمل ہے، ترملی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یوروں ایلومینیم سلیکٹ دھات جو مختلف رنگوں کی ہوتی ہے اور غیر معمولی برقی صلاحیتیں رکھتی ہے بطور نقلی جواہر بھی مستعمل ہے، ترملی۔