ترمورتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (ہندو) تین دیوتا (یعنی برہما وشنو اور شیو) کے چہرے رکھنے والا، تین صورتوں والا دیوتا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (ہندو) تین دیوتا (یعنی برہما وشنو اور شیو) کے چہرے رکھنے والا، تین صورتوں والا دیوتا۔