ترنجان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باد رنجیویہ، باد رنگبوبہ، بلی لوٹن؛ اجمود، اجوائن خراسانی نیز اس کا پودا جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے؛ ادویات اور کھانوں میں مستعمل ایک بوٹی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باد رنجیویہ، باد رنگبوبہ، بلی لوٹن؛ اجمود، اجوائن خراسانی نیز اس کا پودا جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے؛ ادویات اور کھانوں میں مستعمل ایک بوٹی۔