تروار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پنجاب اور سرحد کا خاص پاجامہ اس کا پائینچا بہت گھیر دار ہوتا ہے، مگر اس کی موری چھوٹی رکھی جاتی ہے اس قسم کو تروار، تلے وار، غرارہ اور خلخلا بھی کہتے ہیں، شلوار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پنجاب اور سرحد کا خاص پاجامہ اس کا پائینچا بہت گھیر دار ہوتا ہے، مگر اس کی موری چھوٹی رکھی جاتی ہے اس قسم کو تروار، تلے وار، غرارہ اور خلخلا بھی کہتے ہیں، شلوار۔