تروح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پنکھے سے ہوا کرنا، رات کے وقت سیر کرنا، راحت پانا، درخت کے دوبارہ پتے نکلنا، پانی کا کسی چیز کی بو پکڑنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پنکھے سے ہوا کرنا، رات کے وقت سیر کرنا، راحت پانا، درخت کے دوبارہ پتے نکلنا، پانی کا کسی چیز کی بو پکڑنا۔