تروٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ۔