تروٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چونچ، منقار، مچھلی کا منہ، مچھلی کی ایک قسم جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی لاطینی : Esox Kankila

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چونچ، منقار، مچھلی کا منہ، مچھلی کی ایک قسم جو میٹھے پانی میں رہتی ہے، نوکیلی تھوتھنی والی مچھلی لاطینی : Esox Kankila