ترپاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تین پائےں والا، بخار کا ایک نام جس کے متعلق خیال ہے کہ ایک دیو یا جن ہوتا ہے جس کے تین پائےں یا ہاتھ ہوتے ہیں غالباً گرمی سردی اور پسینے کی طرف اشارہ ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تین پائےں والا، بخار کا ایک نام جس کے متعلق خیال ہے کہ ایک دیو یا جن ہوتا ہے جس کے تین پائےں یا ہاتھ ہوتے ہیں غالباً گرمی سردی اور پسینے کی طرف اشارہ ہے۔