ترپٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (چارپائی) جو ٹیڑھی ہو، جس میں تین ہی پٹی سیدھی ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (چارپائی) جو ٹیڑھی ہو، جس میں تین ہی پٹی سیدھی ہوں۔