ترپٹی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تین تہ یا درجے والی، تین اشیا کا مجموعہ، تثلیث۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تین تہ یا درجے والی، تین اشیا کا مجموعہ، تثلیث۔