ترکہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائیداد جو حق داروں کو پہنچے۔ "آبائی ترکہ قانوناً اسے ملا۔"      ( ١٩١٢ء، فلسفیانہ مضامین، ٨٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے لفظ 'ترک' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبتی لگا کر'ہ' مفرس کیا گیا اردو میں فارسی سے داخل ہوا اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "فلسفیانہ مضامین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائیداد جو حق داروں کو پہنچے۔ "آبائی ترکہ قانوناً اسے ملا۔"      ( ١٩١٢ء، فلسفیانہ مضامین، ٨٤ )

جنس: مذکر