ترہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترکاری، ساگ۔  کیا فاطمہ سے یہ آ کر کلام ترے گھر میں ہے کچھ ترہ یا طعام      ( ١٨٤٠ء، معارج الفضائل، ٨٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں قلمی نسخہ "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر