تریسٹھ

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں 63۔ "٣٦٣ھ (تین سو ترسیٹھ ہجری) میں عازم تسخیر ہندوستان ہوا"      ( ١٩٧٤ء، سیر تاریخ، ٧١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت عددی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "سنین الاسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں 63۔ "٣٦٣ھ (تین سو ترسیٹھ ہجری) میں عازم تسخیر ہندوستان ہوا"      ( ١٩٧٤ء، سیر تاریخ، ٧١ )