تریلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مستطیل سینی یا خوانچی کی طرح کا ظرف، کشتی، ٹرے، ٹرالی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مستطیل سینی یا خوانچی کی طرح کا ظرف، کشتی، ٹرے، ٹرالی۔