تریڑا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پانی کی دھار باندھ کر کسی قدر اونچائی سے کسی چیز پر ڈالنے کا عمل، پانی دھارنے کا عمل، نُطُول۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پانی کی دھار باندھ کر کسی قدر اونچائی سے کسی چیز پر ڈالنے کا عمل، پانی دھارنے کا عمل، نُطُول۔