تزحر
معنی
١ - تکلیف یا درد کی شدت سے آہ بھرنا، کراہنا، کانکھنا؛ پیچش ہونا، پیچش، مروڑ۔ "اگر محض تز حر و دباؤ کی وجہ سے یہ مرض پیدا ہوا ہو تو اس وقت علاج کے اندر خالص قبض کرنے والی دوائیں استعمال کریں۔" ( ١٩٢٦ء، (ترجمہ) شرح اسباب، ١٢٩:٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء میں (ترجمہ) "شرح اسباب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں