تزوج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شادی، بیاہ، نکاح کرنا۔ "خدا انہیں (بلوغ یا تزوج یا تمول کی وجہ) بے پروا کرتا ہے تو ایسے کے لیے بھی جنت واجب کرتا ہے۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٣٤:٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "دعوت اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شادی، بیاہ، نکاح کرنا۔ "خدا انہیں (بلوغ یا تزوج یا تمول کی وجہ) بے پروا کرتا ہے تو ایسے کے لیے بھی جنت واجب کرتا ہے۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٣٤:٣ )

اصل لفظ: زوج
جنس: مذکر