تزویراتی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فوج) جنگی چال کا، فن حرب کے مقتضا یا مصلحت کے مطابق، انگریزی Strategic کا ترجمہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فوج) جنگی چال کا، فن حرب کے مقتضا یا مصلحت کے مطابق، انگریزی Strategic کا ترجمہ۔