تزہد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عمل زہد، پرہیزگاری، عبادت۔ "افلاطون سے بھی زیادہ تزہد، خدا پرستی اور علوم روحانیہ میں منہمک رہنا سقراط کی زندگی کا طرز عمل تھا۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٧٣:٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عمل زہد، پرہیزگاری، عبادت۔ "افلاطون سے بھی زیادہ تزہد، خدا پرستی اور علوم روحانیہ میں منہمک رہنا سقراط کی زندگی کا طرز عمل تھا۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٧٣:٣ )

اصل لفظ: زہد
جنس: مذکر