تسخر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، تمسخر، استہزا، تضحیک؛ بیگار، بلامعاوضہ کام۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس: فرہنگ عامرہ؛ اسٹین گاس)۔ "مطیع کرنا، تابع بنانا، فرماں بردار بتانا (پلیٹس؛ جامع اللغات)"۔

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "فرہنگ عامرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہنسی، مذاق، ٹھٹھا، تمسخر، استہزا، تضحیک؛ بیگار، بلامعاوضہ کام۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس: فرہنگ عامرہ؛ اسٹین گاس)۔ "مطیع کرنا، تابع بنانا، فرماں بردار بتانا (پلیٹس؛ جامع اللغات)"۔

اصل لفظ: سخر
جنس: مذکر