تسخین

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گرم کرنا، گرمی پہنچانا، سینکنا۔ "یعنی وہ تسخین سے زیادہ تحلیل کرتی ہے بدن کو اس قدر گرم نہیں کرتی جس قدر وہ مواد کو تحلیل کرتی ہے۔"      ( ١٩١٦ء، افادہ کبیر مجمل، ١٩٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "ترجمہ، مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گرم کرنا، گرمی پہنچانا، سینکنا۔ "یعنی وہ تسخین سے زیادہ تحلیل کرتی ہے بدن کو اس قدر گرم نہیں کرتی جس قدر وہ مواد کو تحلیل کرتی ہے۔"      ( ١٩١٦ء، افادہ کبیر مجمل، ١٩٥ )

اصل لفظ: سخن
جنس: مؤنث