تسرانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - (کسی کام کو) تیسری دفعہ کرنا، دہرانے کے بعد کا عمل۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - (کسی کام کو) تیسری دفعہ کرنا، دہرانے کے بعد کا عمل۔