تسلیک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - منازل سلوک طے کرنا یا کرانا، خدا کا قرب حاصل کرنے یا کرانے کی حالت (بطور اصطلاح تصوف مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - منازل سلوک طے کرنا یا کرانا، خدا کا قرب حاصل کرنے یا کرانے کی حالت (بطور اصطلاح تصوف مستعمل)۔