تسویف
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تاخیر، کسی کام میں دیر کرنا، ڈھیل کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا، سستی۔ "نیک نیتی تسویف کے چکر سے عمل کے میدان میں نہیں آسکتی۔" ( ١٩٤٦ء، تعلیمی خطبات، ٢٠٨ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٨ء میں "مجموعہ نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تاخیر، کسی کام میں دیر کرنا، ڈھیل کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا، سستی۔ "نیک نیتی تسویف کے چکر سے عمل کے میدان میں نہیں آسکتی۔" ( ١٩٤٦ء، تعلیمی خطبات، ٢٠٨ )
اصل لفظ: سوف
جنس: مؤنث