تشاءم
معنی
١ - منحوس سمجھنا، مکروہ جاننا۔ "پچھلے مہینوں میں عید کی تقریب ہوتی ہے اور اس میں کوئی تقریب نہیں ہوتی تو گویا لفظ خالی سے تشاءُم کرتی ہیں۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٦٧:٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٨ء میں "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں