تشاہد

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شہادت، گواہی دینا، باہر حاضر ہونا، باہم ملاقات کرنا۔ "القلب تشاہد یعنی دل لوگوں کے مقالات راز میں باہم گواہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٣٨ء، بستان حکمت، ٣٥٠ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شہادت، گواہی دینا، باہر حاضر ہونا، باہم ملاقات کرنا۔ "القلب تشاہد یعنی دل لوگوں کے مقالات راز میں باہم گواہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٣٨ء، بستان حکمت، ٣٥٠ )

اصل لفظ: شہد
جنس: مذکر