تشبیہی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - تشبیہ سے منسوب۔ "مختلف ناموں کے ذریعے نباتات کی تبیہی روح کو اکثر ظاہر کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٦٠:١ ) ٢ - (مسیحی) خدا کو انسانی شکل سے تشبیہ دینے یا متصف کرنے کا عقیدہ رکھنے والا، انگریزی Anthropomoghist, (English Urdu Dictionary of christian Terminology)-

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تشبیہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملانے سے 'تشبیہی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٦٥ء میں "شاخ زریں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تشبیہ سے منسوب۔ "مختلف ناموں کے ذریعے نباتات کی تبیہی روح کو اکثر ظاہر کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٦٠:١ )

اصل لفظ: شبہ