تشجیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درخت کی شکل بنانا، درخت کی صورت میں تصویر کشی یا لکھائی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درخت کی شکل بنانا، درخت کی صورت میں تصویر کشی یا لکھائی۔